آفٹر شاکس

پیٹرول مہنگا ہونے کے آفٹر شاکس،مہنگائی شرح مزید بڑھ گئی

ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے اور حالیہ ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات ہفتہ وار مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی جس مین بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد اضافہ ہوا […]

پیٹرول مہنگا ہونے کے آفٹر شاکس،مہنگائی شرح مزید بڑھ گئی Read More »

سولاویسی انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں آج 6.2 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ساحلی علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ انڈونیشین میٹرو لوجیکل اور جیو فزیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کا مرکز سولاویسی کے ساحلی حصے کے قریب تھا، جبکہ زلزلے کی گہرائی تقریباً 105 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

سولاویسی انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ Read More »

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) جمعرات کی صبح اسلام آباد، راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سمیت پشاور میں 5.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بھی جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور،

اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

افغانستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں، 600 سے زائد افراد جاں بحق، ایک ہزار زخمی

(کشمیر ڈیجیٹل) افغانستان میں آنے والے خوفناک زلزلے نے بڑی تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 662 تک جا پہنچی جبکہ ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔ افغان خبر ایجنسی کے مطابق زلزلہ گزشتہ شب مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجکر 47 منٹ پر آیا، جس کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔ اس کے

افغانستان میں زلزلے کی تباہ کاریاں، 600 سے زائد افراد جاں بحق، ایک ہزار زخمی Read More »

Scroll to Top