سعودی عرب:نیوم کا اسکائی اسٹیڈیم، 2034 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرے گا!

(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے شہر نیوم میں دنیا کا پہلا “اسکائی اسٹیڈیم” تعمیر کیا جا رہا ہے جو فٹبال ورلڈ کپ 2034 کے میچوں کی میزبانی کرے گا۔ اسٹیڈیم کی تعمیر 2027 میں شروع ہو گی اور 2032 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ اس کی لاگت ایک ارب ڈالر کے لگ بھگ بتائی جا […]

سعودی عرب:نیوم کا اسکائی اسٹیڈیم، 2034 ورلڈ کپ میچز کی میزبانی کرے گا! Read More »