راولپنڈی : طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، آبادی کے فوری انخلاءکا حکم ، الرٹ جاری
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل بارشوں کے بعد نالہ لئی کی سطح میں 19 فٹ تک اضافہ ہوگیا۔انتظامیہ نے آبادی کو فوری انخلا کا حکم دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ انتظامیہ نے نالہ لئی کے اطراف میں مقیم رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی اور تعاون کی ہدایت کردی۔ […]
راولپنڈی : طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، آبادی کے فوری انخلاءکا حکم ، الرٹ جاری Read More »
