نظر کی کمزوری پرچشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیارکر لیا گیا
دنیا بھر میں کروڑوں افراد قریب کی نظرکی کمزوری کا شکار ہیں اور پڑھنے یا مختلف کام کرنے کے لیے چشمے پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ مرض عام طورپرعمربڑھنے کے ساتھ لاحق ہوتا ہے اورخاص طور پر40 سال سے زائد عمرکے افراد کوزیادہ متاثرکرتا ہے۔ تاہم اب ایک خوشخبری سامنے آئی ہے کہ اس مسئلے […]
نظر کی کمزوری پرچشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیارکر لیا گیا Read More »
