آسٹریلیا، انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، آئی سی سی سے وضاحت طلب
لاہور (نیوزڈیسک) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں بھارت کا ترانہ چل گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے وضاحت طلب کرلی ۔ ذرائع نے بتایاکہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے ترانے کی پلے لسٹ آئی سی سی نے تیار کی تھی، بھارت کے پاکستان میں نہ ہونے کے باوجود […]
آسٹریلیا، انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، آئی سی سی سے وضاحت طلب Read More »
