آئین

آئین کے آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم میںآئین کے ارٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں۔ کراچی میں پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کےبعد پریس بریفنگ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے جو سوچا ہے کہ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو نیا […]

آئین کے آرٹیکل 243 میں مجوزہ ترمیم کی حمایت کرتے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان Read More »

آئین کیساتھ کھلواڑ کرنیوالا ریاست کا دشمن،حقوق کے نام پرانتشار کی اجازت کسی کو نہیں، وزیراعظم انوارالحق

راولاکوٹ: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آئین کیساتھ کھلواڑ کرنے والا ریاست کا دشمن ہے، آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کو پڑھیں تو وہاں بھی حقوق کی بات پر کوئی قدغن نہیں لیکن حقوق کے نام پر انتشار اور قتل و غارت کرنے کی نہ ہی

آئین کیساتھ کھلواڑ کرنیوالا ریاست کا دشمن،حقوق کے نام پرانتشار کی اجازت کسی کو نہیں، وزیراعظم انوارالحق Read More »

آزادکشمیر:میٹرک تک بچوں کو مفت تعلیم فراہم نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، ڈاکٹر مشتاق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر ڈاکٹرمشتاق خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیرپرائمری سے میٹرک تک بچوں کو مفت تعلیم فراہم نہ کرکے عبوری آئین 1974کے ارٹیکل 23کی سنگین خلاف ورزی کی مرتکب ہورہی ہے جماعت اسلامی ضلع اسلام آبادا ورراولپنڈی کی ضلعی شوریٰ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق

آزادکشمیر:میٹرک تک بچوں کو مفت تعلیم فراہم نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، ڈاکٹر مشتاق Read More »

خواجہ فاروق

چیف الیکشن کمشنر تعیناتی، وفاقی حکومت کو آزادکشمیر کے آئین کی الف ب کا بھی نہیں پتا، خواجہ فاروق

مظفرآباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد ایڈووکیٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تعیناتی کے لئے اپنے طورپر ایک کمیٹی تشکیل دیئے جانے کے فیصلہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت اور اس کے وزراء کو آزادکشمیر

چیف الیکشن کمشنر تعیناتی، وفاقی حکومت کو آزادکشمیر کے آئین کی الف ب کا بھی نہیں پتا، خواجہ فاروق Read More »

Scroll to Top