مہاجرین مقیم پاکستان نے آئینی معاملات حل کیلئے رابطہ اور لیگل کمیٹیاں تشکیل دیدیں
مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل)مہاجرین مقیم پاکستان نےبھی مذاکرات کیلئےپانچ رکنی رابطہ کمیٹی اور آئینی معاملات دیکھنے کیلئے تین رکنی لیگل کمیٹی تشکیل دیدی۔ذرائع کے مطابق مہاجرین مقیم پاکستان نے لیگل کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی میں سید نذیر گیلانی،فرحت علی میر اور سرادر رازق ایڈوکیٹ شامل ہونگے جو قانونی رہنمائی سمیت عدالتی معاملات دیکھیں گے ۔ ذرائع کے […]
مہاجرین مقیم پاکستان نے آئینی معاملات حل کیلئے رابطہ اور لیگل کمیٹیاں تشکیل دیدیں Read More »
