ایشیا کپ ٹرافی معاملہ : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کو آئینہ دکھا دیا
کراچی: ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کے سخت موقف نے آئی سی سی کو فیصلے سے فوری پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق، آئی سی سی کے اجلاس میں بھارتی کرکٹ حکام نے ایشیا کپ […]
ایشیا کپ ٹرافی معاملہ : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آئی سی سی کو آئینہ دکھا دیا Read More »


