سولر صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،آئیسکو نے بڑاحکم جاری کردیا گیا
اسلام آباد: آئیسکو(iesco) کی حدود میں آنے والے سولر صارفین اس وقت شدید پریشانی میں مبتلا ہیں جب انہیں حالیہ بجلی کے بلوں میں اطلاع ملی کہ اگر انہوں نے اپنے گرین میٹرز(green meters) کو آٹومیٹک میٹر ریڈنگ (AMR) میٹرز سے تبدیل نہ کیا تو ان کا نیٹ میٹرنگ سسٹم بند کر دیا جائے گا۔ […]
سولر صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،آئیسکو نے بڑاحکم جاری کردیا گیا Read More »

