آئندہ ہفتے تیز ہوائوں ، گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق 27 جولائی سے 31 جولائی تک موسلادھار بارش کا امکا ن۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ 27 جولائی سے 31 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں متوقع جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا سبب بن سکتی […]

آئندہ ہفتے تیز ہوائوں ، گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشیں،ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »