بلدیاتی اختیارات کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس،آئندہ پیر کو نیا لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بلدیاتی اداروں کو مؤثر بنانے اور بلدیاتی نمائندگان کو بااختیار بنانے کیلئے سفارشات حکومت کو پیش کرنے کیلئے قائم حکومتی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور منعقد ہوا ، اجلاس میں وزرائے دیوان علی چغتائی ، چوہدری قاسم مجید سینئر وزیر کرنل (ریٹائرڈ) […]

بلدیاتی اختیارات کا معاملہ، حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس،آئندہ پیر کو نیا لائحہ عمل طے کرنے کا فیصلہ Read More »