آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشیں ، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں ہلکی پھوہار کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے، آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید دلکش بنا دیا ہے ۔ بارش کے بعد شہریوں نے گرمی کی شدت میں کمی محسوس کی اور مختلف علاقوں میں موسم سے […]
آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارشیں ، اگلے 24 گھنٹے اہم قرار Read More »









