موسم

بارش

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج شدید گرمی اور حبس برقرار رہے گی جبکہ بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ اثر انداز ہے جبکہ بلوچستان کے مغربی حصے پر […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند مقامات پر بارش کا امکان Read More »

آج کن شہروں میں بارش ہوگی ؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ اس الرٹ کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں دن کے اوقات میں موسم گرم رہے گا، تاہم دوپہر کے بعد مطلع جزوی طور

آج کن شہروں میں بارش ہوگی ؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کر دی Read More »

این ڈی ایم اے

آزادکشمیر: آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں مسلسل بغیر عرب سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔ خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں بھی ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز

آزادکشمیر: آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات Read More »

دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع

آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس کے باعث ہر طرف جل تھل ایک ہو گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں مزید

دارالحکومت مظفرآباد سمیت آزادکشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور مرطوب موسم جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ تاہم شام اور رات کے دوران کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار کے چند مقامات پر آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی، گرج چمک اور بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی Read More »

چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم ، شدید گرمی سے بچنے کا نیا طریقہ

شدید گرمی کی لہر کے دوران چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ رہائشی عمارتوں کی چھتوں سے خارج ہونے والی باریک پانی کی پھوار کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جہاں صارفین اس جدید شہری کولنگ ٹیکنالوجی کو مستقبل کا

چین کا “روف ٹاپ رین” کولنگ سسٹم ، شدید گرمی سے بچنے کا نیا طریقہ Read More »

آج سے10جولائی تک موسلا دھار بارشیں؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں آج 6 جولائی سے 10 جولائی تک موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق شمالی پاکستان میں ایک فعال موسمی سسٹم داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث ملک کے بالائی علاقوں میں

آج سے10جولائی تک موسلا دھار بارشیں؟ این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا Read More »

این ڈی ایم اے

ملک بھر میں کل سے 10 جولائی تک بار شیں ہونگی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے )نے ملک بھر میں آئندہ چند روز کے دوران متوقع بارشوں کے پیشِ نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو موسمی صورتحال کی کڑی نگرانی کرنے کے احکامات جاری کر د ئیے ہیں۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، کل

ملک بھر میں کل سے 10 جولائی تک بار شیں ہونگی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی نوید، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

شدید گرمی اور حبس کے ستائے ہوئے شہریوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں محکمہ موسمیات نے کشمیر، گلگت بلتستان اور ملک کے دیگر اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارانِ رحمت کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت ملک کے بیشتر

کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی نوید، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

فرانس میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا قہر، اے سی اور پنکھے خریدنے کے لیے عوام آپس میں لڑ پڑے

فرانس میں شدید گرمی اور جان لیوا ہیٹ ویو کے ستائے ہوئے شہری سپر مارکیٹس میں اے سی اور پنکھے خریدنے کے لیے ایک دوسرے سے لڑ پڑے۔ شدید گرمی کے اس موسم میں الیکٹرانک اشیاء کے حصول کے لیے ہونے والے اس جھگڑے اور افراتفری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو

فرانس میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا قہر، اے سی اور پنکھے خریدنے کے لیے عوام آپس میں لڑ پڑے Read More »