تازہ ترین

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات

مظفرآباد/اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا کو چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات کردیا گیا یے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر اور وزیراعظم آزادکشمیر کی طرف سے وزیراعظم پاکستان کو الگ الگ پینل بھجوائے گئے تھے۔ پینلز میں سابق چیف […]

سابق چیف جسٹس صداقت حسین راجا چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر تعینات Read More »

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کا اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری ،مقدمات یکسو کرنے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) ایس ایس پی مظفرآبادریاض حیدر بخاری کی زیر صدارت آج ایس ایس پی آفس میں کرائم میٹنگ، یوم آزادی پاکستان اور شہداء کربلا کے چہلم کے حوالہ سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ انعقاد کیا گیا۔۔۔۔۔ میٹنگ میں رضا الحسن گیلانی ایڈیشنل ایس پی مظفرآباد ،فیصل شفیق ڈی ایس

ایس ایس پی ریاض حیدر بخاری کا اشتہاری ملزمان کی فوری گرفتاری ،مقدمات یکسو کرنے کا حکم Read More »

سعودی عرب میں بلیوکالر جابز،راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) سعودی عرب میں بلیو کالر جابز کے لیے راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 امیدواروں کی اسسمنٹ مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی میں منعقد ہونے والے ڈرائیونگ ٹیسٹ میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں نے موٹر سائیکل، کار اور ٹیکسی ڈرائیورز نے کمپیوٹر اور پریکٹیکل ٹیسٹ دیا۔

سعودی عرب میں بلیوکالر جابز،راولپنڈی میں پہلی بار ڈرائیونگ ٹیسٹ مکمل Read More »

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور کو شاندار کارکردگی، معیاری طبی خدمات اور جدید سہولیات کی فراہمی پر باضابطہ طور پر “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار دے دیا۔ یہ اعلان سیکرٹری ہیلتھ آزاد جموں و کشمیر میجر جنرل محمد فرید نے 12 اگست 2025ء کو جاری اپنے

ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور “سینٹر آف ایکسی لینس” قرار Read More »

سانحہ 9 مئی: 2مقدمات میں بریت ،عدالت کا شاہ محمودقریشی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم ۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےسپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی ہے کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے، یہ حکم اے ٹی سی لاہور

سانحہ 9 مئی: 2مقدمات میں بریت ،عدالت کا شاہ محمودقریشی کو رہا کرنے کا حکم Read More »

دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، طغیانی نے تباہی مچادی، 50سے زائد مزدوروں سمیت مسافر پھنس گئے

گلگت (کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق کا کہنا تھا کہ دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، گلمت اور گوجال کے مقام پر سیلابی ریلوں نے تباہی پھر دی جب کہ 50 سے زائد مزدور ریلے کی زد میں آنے سے بال بال بچ گئے۔ حکومت گلگت کے ترجمان نے کہا کہ پہاڑی پھتر

دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا، طغیانی نے تباہی مچادی، 50سے زائد مزدوروں سمیت مسافر پھنس گئے Read More »

بھارتی یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ مزید سخت،انسانی آزادی پرپابندی

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے 15 اگست کو اپنے یوم آزادی سے قبل سکیورٹی پابندیوں میں غیر معمولی اضافہ کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ہر سال کی طرح اس سال بھی کشمیری عوام بھارتی یوم آزادی کو یومِ سیاہ کے طور

بھارتی یوم آزادی سے قبل مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ مزید سخت،انسانی آزادی پرپابندی Read More »

دو چھٹیاں!اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد میں مقامی سطح پر کل 13 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 13 اگست کو بھی چھٹی ہوگی۔ اس سلسلے میں انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام اسکول، کالجز، جامعات اور نجی کاروباری ادارے و دفاتر بند رکھنے

دو چھٹیاں!اسلام آباد میں 13 اگست کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان Read More »

بیڈ گورننس کی وجہ سے نوجوانوں کا اس حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے: غلام اللہ اعوان کی حکومت پر تنقید

(کشمیر ڈیجیٹل) سینئر تجزیہ کار غلام اللہ اعوان نے موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیڈ گورننس کے باعث نوجوانوں کا اس حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔ ان کے مطابق ریاست اب ماں کم اور سوتیلی ماں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام طور پر عوام

بیڈ گورننس کی وجہ سے نوجوانوں کا اس حکومت سے اعتماد اٹھ چکا ہے: غلام اللہ اعوان کی حکومت پر تنقید Read More »

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو جوڑنے والی شاہراہ کا کام تیزی سے جاری ہے

(کشمیر ڈیجیٹل) برسوں کا خواب اور نسلوں کی اُمید اب حقیقت کا روپ دھارنے جا رہی ہے۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والی شاہراہ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، جو استور کے قمری سے تاؤ بٹ آزاد کشمیر تک 19 کلومیٹر طویل ہے۔ یہ راستہ جو کبھی ناممکن سمجھا جاتا تھا، اب

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو جوڑنے والی شاہراہ کا کام تیزی سے جاری ہے Read More »