کوٹلی میں 78واں یومِ آزادی ملی جوش و خروش سے منایا گیا
(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی پاکستان کا 78واں یومِ آزادی روایتی اور ملی جوش و خروش سے منایا گیا۔ دن کا آغاز فجر کی نماز کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطے […]
کوٹلی میں 78واں یومِ آزادی ملی جوش و خروش سے منایا گیا Read More »









