پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں مبارکباد ویوم تشکر کے پوسٹر آویزاں
سرینگر،مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بھاری نفری کے باوجود وادی میں یوم آزادی پاکستان پر مبارکباد اور یوم تشکر کے پوسٹر آویزاں کردئیے گئے۔ وادی میں پاکستانی پرچم، قائداعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصاویر آویزاں کی گئیں جبکہ پوسٹرز پر آپریشن بنیان مرصوص کی عبارت بھی […]
پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں مبارکباد ویوم تشکر کے پوسٹر آویزاں Read More »









