کہوٹہ: آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر، الرٹ جاری
راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ،حویلی جانیوالی آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک متاثر ہو گئی۔ گراری پل کے قریب بڑے پتھر گرنے سے ایک لین بند کر دی گئی، جبکہ ٹریفک سنگل لین پر چلائی جا رہی ہے۔ کلویاں موڑ پر بھی چھوٹے پتھر گرنے سے ٹریفک جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔ […]
کہوٹہ: آزاد پتن روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک متاثر، الرٹ جاری Read More »









